جہاندارخان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

جہاندارخان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) بٹ خیلہ جہان علی تحصیلدار کے والدجہاندارخان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کوبٹ خیلہ خٹکے کے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکرکے لوگوں نے شرکت کی۔مرحوم کارسم قل آج اداکی جائیگی۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔