محمد رحمان سعودی عرب میں انتقال کرگئے

محمد رحمان سعودی عرب میں انتقال کرگئے

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)مالاکنڈکانوجوان سعودی عرب میں دل کادورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔تفصیلات کے مطابق یونین کونسل مالاکنڈگاؤں رنگ محلہ کے محمدرحمان جوگزشتہ کافی عرصہ سے محنت مزدوری کی غرض سے سعودی عرب میں مقیم تھاچنددن قبل دل کادورہ پڑنے سے انتقال کرگئے متوفی کے نعش گزشتہ روز گاؤں پہنچ کرعلاقے میں کہرام مچ گیااورہزاروں اشکبارانکھوں کے سامنے سپر دخاک کردیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -