بیوہ محمد رفیق شالدا کی رسم قل آج ہوگی

بیوہ محمد رفیق شالدا کی رسم قل آج ہوگی

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) مالاکنڈسے سابق رکن صوبائی اسمبلی عبدالکمال خان مرحوم کی صاحبزادی اورخدائی خدمتگار محمدرفیق شالدامرحوم کی بیوہ کی رسم قل اج تھانہ گاؤں میں اداکی جائیگی۔ مرحومہ سابق ناظم عزیزالرحمان خان،سابق ایس پی حبیب الرحمان خان اورعبدالرؤف خان کی ہمشیرہ جبکہ فیصل خان،امجدخان اورناصرخان کی والدتھی۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کر نے کی اپیل کی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -