موضع کلابٹ میں گھریلو تکرار پر دیور نے فائرنگ کر کے بھابھی کو قتل کر دیا

موضع کلابٹ میں گھریلو تکرار پر دیور نے فائرنگ کر کے بھابھی کو قتل کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


صوابی(بیورورپورٹ) موضع کلابٹ میں گھریلو تکرار پر دیور نے فائرنگ کر کے بھابھی کو قتل کر دیا۔ احتشام ولد شاکر اللہ نے تھانہ ٹوپی میں ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا کہ ان کے چچا اسرار اللہ نے ان کی والدہ پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہو گئیں رپورٹ میں وجہ قتل گھریلو تکرار بیان کی ہے۔ ٹوپی پولیس نے ایف آئی آر درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔