پورن،پیٹرول مہنگے داموں فروخت کرنے پرمتعدد دکانیں سیل

پورن،پیٹرول مہنگے داموں فروخت کرنے پرمتعدد دکانیں سیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
پورن(نامہ نگار) اسسٹنٹ کمشنر فضل واحد کی پورن کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی اور مہنگے پیٹرول بیجنے واے دکانداروں کے خلاف کاروائی بڑی تعداد میں دکانیں سیل کرکے مالکان کے خلاف ایف آئی آر درج کردی اس موقع پر انہوں نے کہا کہ سب ڈویژن پورن میں کسی کو غیر قانونی کام کی اجازت نہیں دینگے غیر قانونی اور مہنگے پٹرول بیجنے والوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری رہیگا جبکہ پمپ مالکان جلد ازجلد پٹرول کی فراہمی یقینی بنائیں تاکہ لوگوں کے مشکلات کم ہوسکے انہوں نے مذید کہا کہ اگر کسی نے سرکاری نرخ سے زیادہ پٹرول فروخت کرتے ہوئے پکڑا گیا تو اس کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائینگے