ضلع صوابی میں مسلسل دو بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

ضلع صوابی میں مسلسل دو بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

  

صوابی(بیورورپورٹ)ضلع صوابی میں مسلسل دو بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ پہلا جھٹکا منگل کی صبح 6بجکر 32منٹ پر جب کہ دوسرا جھٹکا سہ پہر 2بجکر 22منٹ پر محسوس کیا گیا۔ یہ شدید جھٹکا تھا ضلع کے تمام علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے شدت سے محسوس کئے گئے لوگ کمروں سے نکل کر توبہ استغفار کا ورد کر تے رہے تاہم اس جھٹکے سے کسی قسم کا جانی و مالی نقصان نہیں ہو سکا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -