کرک،پیٹرول مافیا کیخلاف شکایات سیل قائم

کرک،پیٹرول مافیا کیخلاف شکایات سیل قائم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کرک (بیورورپورٹ)اسسٹنٹ کمشنربانڈہ داؤدشاہ ضلع کرک عیدنوازخان شیرانی نے پٹرول مافیاکے خلاف کمپلینٹ سیل قائم کردیاضلع میں پٹرول مہنگے داموں فروخت کرنے والے اورتیل ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی ڈپٹی کمشنرکرک شاہ رخ علی خان کی خصوصی ہدایت پراسسٹنٹ کمشنرتحصیل بانڈہ داؤدشاہ ضلع کرک عیدنوازخان شیرانی نے مختلف پٹرول پمپوں میں سٹاک کوچیک کیاعوام کو سرکاری نرخ پرتیل کی فروخت کرنے کی ہدایات جاری کردئیے ہیں بلیک مارکیٹنگ اورذخیراندوزوں کوکسی صورت میں معاف نہیں کیاجائے گاپٹرول سٹاک اورمقررہ ریٹ سے مہنگافروخت کرنے کی صورت میں شکایت سیل0343-9888005 نمبرپرواٹس ایپ کریں شناخت صیغہ رازمیں رکھاجائے گا۔