سابق سکول ٹیچرثناء اللہ دل کادورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

سابق سکول ٹیچرثناء اللہ دل کادورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) تھانہ کے سابق سکول ٹیچرثناء اللہ دل کادورہ پڑنے سے انتقال کرگئے مرحوم کارسم قل آج ان کے ابائی گاؤں تھانہ میں اداکی جائیگی پسماندہ گان نے تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -