اشیاء ضروریہ کی زائد قیمتیں وصول کرنے والوں کے خلاف آپریشن

اشیاء ضروریہ کی زائد قیمتیں وصول کرنے والوں کے خلاف آپریشن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(پ ر)ضلعی انتظامیہ نے کل کی پرائس کنٹرول کی رپورٹ جاری کردی ہیں۔ڈی سی لاہور دانش افضال نے کہا کہ 428 مقامات کی چیکنگ کی گئی اور 46 خلاف ورزیاں پائی گئیں اور 79 ہزار روپے کے جرمانے عائد کئے گئے اور18 افراد کے خلاف ایف آئی آر کا اندراج کروایا گیاجبکہ 18 افراد کو حراست میں لیا گیا۔دریں اثناء چینی کی مقرر کردہ قیمتوں کی خلاف ورزی پر گزشتہ روز کی رپورٹ جاری کر دی ہیں