پاک عرب ہاؤسنگ سکیم کے سنیئر اسٹیٹ ایجنٹ اور مدنی اسٹیٹ پاک عرب کے چیف ایگزیکٹیو حاجی محمد اسلم انتقال کر گئے

پاک عرب ہاؤسنگ سکیم کے سنیئر اسٹیٹ ایجنٹ اور مدنی اسٹیٹ پاک عرب کے چیف ...

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) پاک عرب ہاؤسنگ سکیم کے سنیئر اسٹیٹ ایجنٹ اور مدنی اسٹیٹ پاک عرب کے چیف ایگزیکٹیو سابق منیجر MCBحاجی محمد اسلم قضائے الہی سے انتقال کر گئے-انہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں پاک عرب سوسائٹی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -