بھارت کی ایل اوسی پر ایک بار پھر بلا ازشتعال فائرنگ، عام شہریزخمی

بھارت کی ایل اوسی پر ایک بار پھر بلا ازشتعال فائرنگ، عام شہریزخمی

  

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر ایک بار پھر بلا اشتعال فائرنگ کی ہے جس میں ایک شہری کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔بھارتی فوج نے ایک بار پھر بین الاقوامی قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر سویلین آبادی کو اپنی فائرنگ سے نشانہ بنایا ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق انڈین فوج نے لائن آف کنٹرول کے علاقے باغسر میں شہری آبادی کو فائرنگ کا نشانہ بنایا۔ بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے مہتیکا گاؤں کا رہائشی شہری بابر حسین زخمی ہو گیا۔

بھارتی فائرنگ

مزید :

صفحہ اول -