چینی 70روپے کلو لے لیں، شوگر ملز ایسوسی ایشن کا حکومت کو پھر خط

  چینی 70روپے کلو لے لیں، شوگر ملز ایسوسی ایشن کا حکومت کو پھر خط

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شوگر ملز ایسوسی ایشن نے وزارت صنعت وپیداوار کو ایک اور خط لکھا دیا۔شوگر ملز ایسوسی ایشن نے خط میں کہا ہے کہ عدالتی احکامات کے تحت حکومت چینی خریداری کے لیے اپنی ذمہ داری پوری کرے۔

چینی خط

مزید :

صفحہ اول -