تیمور خان مغل کی والدہ کا ختم چہلم

تیمور خان مغل کی والدہ کا ختم چہلم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(پ ر) پیپلزپارٹی لاہور کے تیمور خان مغل کی والدہ کے ختم چہلم پر چودھری محمد اسلم گل سینئر نائب صدر پیپلز پارٹی پنجاب،چودھری منشاء پرنس ٹکٹ ہولڈرپی پی150لاہور،،ممبر پنجاب کونسل خالد بٹ،چوہدری خالد گجر،عامر سہیل بٹ،سابق صدر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن عمر بھائی،چوہدری فرزند گھمن،عامر بھٹی،حیدرعلی مغل،وقاص منشاء پرنس، رشتے داروں اور علاقے کے لوگوں کی بڑی تعداد نے مرحومہ کیلئے دْعائے مغفرت کی۔