تلاش گمشدہ

  تلاش گمشدہ

  

لاہور(پ ر)ایک لڑکا عمر 20سال ذہنی توازن درست نہیں اپنا نام نہیں بتاسکتا8مئی سے لاپتہ ہے اگر کوئی اس کے بارے میں جانتا ہو تویا کسی کو ملے تو فوری طور پراس پتہ پر اطلاع دیں اشرف شہید روڈ مدینہ ٹاؤن فیصل آباد مکان نمبر70یا اس نمبر پر رابطہ کریں 03061658505،

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -