پی ٹی آئی ویمن ونگ میں مخلص خواتین شامل کریں گے،تہمینہ ارسلان

پی ٹی آئی ویمن ونگ میں مخلص خواتین شامل کریں گے،تہمینہ ارسلان

  

لاہور(پ ر)پی ٹی آئی رہنماء آفتاب افگن سے پارٹی آفس میں جنرل سیکرٹری وومن ونگ نارتھ پنجاب تہمینہ ارسلان نے ملاقات کی، ملاقات میں وومن ونگ کی تنظیم سازی کے حوالے تبادلہ خیال کیا گیا، تہمینہ ارسلان نے کہاکہ وومن ونگ کی تنظیم سازی میں پارٹی کی مخلص خواتین کو ذمہ داریاں سونپی جائیں گی، تحریک انصاف نے خواتین میں سیاسی شعور اجاگر کیا۔

تاکہ وہ ملکی سیاست میں حصہ لے کر اپنا کردار ادا کرسکیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -