حضرت محمد ؐ کے ساتھ ”خاتم النبیین“ لازمی لکھنیکی منظوری خوش آئند،علماء

حضرت محمد ؐ کے ساتھ ”خاتم النبیین“ لازمی لکھنیکی منظوری خوش آئند،علماء

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (پ ر) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی ناظم نشرواشاعت مولانا عزیز الرحمن ثانی، مبلغ ختم نبوت مولانا عبدالنعیم،جنرل سیکرٹری لاہور مولاعلیم الدین شاکر،نائب امیر پیرر ضوان نفیس، قاری جمیل الرحمن اختر، مولانا حافظ محمداشرف گجر، مولانا خالد محمود نے سندھ اسمبلی میں حضرت محمد ؐ کے اسم مبارک کے ساتھ ”خاتم النبیین“ لازمی لکھنے اور بولنے سے متعلق متفقہ قرار داد کی منظوری کا خیر مقدم کیا ہے۔