پی ٹی آئی واہگہ ٹاؤن کے صدر کی عوام سے ایس او پیز پر عمل کرنے کی اپیل

پی ٹی آئی واہگہ ٹاؤن کے صدر کی عوام سے ایس او پیز پر عمل کرنے کی اپیل

  

لاہور(پ ر)پی ٹی آئی واہگہ زون کے صدر چودھری مختار قذافی نے ڈوگراں کلاں سینٹر کا دورہ کیا۔انہوں نے اہل علاقہ کے مسائل سنے اور کورونا کے حوالے سے احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے پر زور دیا،اس موقع پر چوہدری اشرف،یونس نمبردار،چوہدری کامل عمر،اشرف اعوان،چوہدری خالد،چوہدری غلام فہیم،رانا کرامت اور رانا وقاص بھی موجود تھے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -