حکومت نے ٹیکس فری بجٹ پیش کر کے مثال قائم کردی،رمضان جٹ

حکومت نے ٹیکس فری بجٹ پیش کر کے مثال قائم کردی،رمضان جٹ

  

لاہور(سٹی رپورٹر) اوورسیز پاکستانی چائنہ کے ترجمان محمد رمضان عرف لاڈی جٹ نے کہا ہے کہ موجودہ بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا ہے۔ہر شعبہ زندگی سمیت ٹیکسز کے حوالے سے بھی تاجروں کو ریلیف دیا گیا ہے۔ پنجاب حکومت نے ٹیکس فری بجٹ پیش کر کے سا بقہ اور آنے والی حکو متوں کے لئے مثال قائم کر دی ہے مو جو دہ بجٹ عوام کے لئے بہت بڑا ریلیف بجٹ ثا بت ہوگا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -