راوی پل پر صفائی مہم جاری

راوی پل پر صفائی مہم جاری

  

لاہور(پ ر)عوامی شکایات پر راوی پل پر صفائی ستھرائی اور تجاوزات کے معاملہ کو حل کرنے کے لئے اسسٹنٹ کمشنر سٹی تبریز مری ان ایکشن۔ ایل ڈبلیو ایم سی اور ایم سی ایل کی ٹیمیں پرانا راوی پل پر صفائی ستھرائی اور تجاوزات کے خاتمے کیلئے موجود ہیں۔انہوں نے کہا کہ صفائی ستھرائی اور تجاوزات کے خاتمے کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال کی ہدایت پر آپریشن کیا رہا ہے۔ڈی سی لاہور نے کہا کہ اسسٹنٹ کمشنر سٹی تبریز مری تمام تر آپریشن کی نگرانی کر رہے ہیں 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -