کورونا کی وجہ سے شناختی کارڈ کی شرط ختم ہونا چاہیے تھی،ملک نعیم

کورونا کی وجہ سے شناختی کارڈ کی شرط ختم ہونا چاہیے تھی،ملک نعیم

  

لاہور(سٹی رپورٹر) مرکزی تنظیم تاجران لاہور کے سینئر وائس چیئرمین ملک نعیم نے کہا ہے کہ کورونا کی وجہ سے شناختی کارڈ کی شرط ختم ہونا چاہیے تھی۔ تاجروں کو ٹیکس کی مد میں نرمی کرکے ریلیف دینا چاہیے تھا حکومت نے بجٹ میں ملک بھر کے تاجروں پر کاروبار کرنے کے ددروازے بند کیے۔ہم وفاقی بجٹ کو تاجر دشمن قراردیکر مسترد کرتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا ہے ہم سب یہ امید لگائے ہوئے تھے کہ حکومت ریلیف دے گی لیکن ایسا نہیں کیا گیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -