عظمیٰ کاردار کی خاتون اول سے متعلق گفتگو شرمناک، پریشان کن ہے، زلفی بخاری

  عظمیٰ کاردار کی خاتون اول سے متعلق گفتگو شرمناک، پریشان کن ہے، زلفی بخاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری نے تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ کاردار کی خاتون اول کے حوالے سے گفتگو پر تنقید کرتے ہوئے اسے شرم ناک قرار دیا ہے۔اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم اور خاتون اول کی عزت ہم سب کیلئے پہلی ترجیح ہے۔ پارٹی سے وابستگی کا دعویٰ کرنے والی شخصیت ایسا کرے تو یہ پریشان کن ہے۔
گفتگو

مزید :

صفحہ اول -