جنریٹر سٹائل کے بعد حسن علی کا ڈانس سٹائل بھی سوپر ہٹ ہو گیا

  جنریٹر سٹائل کے بعد حسن علی کا ڈانس سٹائل بھی سوپر ہٹ ہو گیا

  

لاہور (یواین پی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سوپر سٹار اور وکٹ لینے کے بعد جنریٹر سٹائل سے شہرت پانے والے ٹیسٹ کرکٹر حسن علی کی سوشل میڈیا پر ڈھول کی تھاپ پر ڈانس کرنے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔فاسٹ باؤلر حسن علی کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں 25 سالہ پیسر سڑک کنارے بیٹھے ایک شخص کی ڈھول کی تھاپ پر ٹھمکے لگاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، ویڈیو میں حسن علی ڈانس کرتے ہوئے کافی خوشگوار موڈ میں بھی نظر آرہے ہیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -