’لہوردا ٹیشن“ میں پنجاب کا حقیقی کلچرہوگا،شاہد لطیف

’لہوردا ٹیشن“ میں پنجاب کا حقیقی کلچرہوگا،شاہد لطیف

  

لاہور(فلم رپورٹر)نئی پنجابی فلم ”لہور دا ٹیشن“ میں پنجاب کے حقیقی کلچرکو فلمایا جائے گاجس میں پنجاب کا کلچر،پیار محبت،مزاح اور وہ سب کچھ جو فلم بین ایک اچھی فلم میں دیکھنا چاہتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار نئی پنجابی فلم”لہور دا ٹیشن“ کے نوجوان فلمساز شاہد لطیف بیگ نے ایک ملاقات کے دوران کیا۔ایک سوال کے جواب میں انہو ں نے کہاکہ اس وقت پاکستان فلم انڈسٹری کو اچھی فلموں کی اشد ضرورت ہے۔

اس لیئے میں نے اس کام کا بیڑہ اٹھایاہے ”لہوردا ٹیشن“ سچ مچ کی بڑی سکرین کی فلم ہو گی جس میں سب لوگ پروفیشنل اور نامور ہوں گے۔

مزید :

کلچر -