ساندہ پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے 3ملزموں کو پکڑلیا

ساندہ پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے 3ملزموں کو پکڑلیا

  

لاہور(کرائم رپورٹر)ساندہ پولیس کی کاروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے والے 03ملزمان گرفتار کر لیے۔ تفصیلات کے مطابق ساندہ پولیس نے کاروائی کے دوران ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان افضال،ذیشان،شہزاد کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے01آٹومیٹک گن02پسٹلزگولیاں اور کارتوس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -