اسلحہ برآمد

  اسلحہ برآمد

  

لاہور(کرائم رپورٹر)نواب ٹاون پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔تفصیلات کے مطابق دوران چیکنگ ملزم فیضان کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ پسٹل 30بور اور گولیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -