ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار،اسلحہ اور دیگر سامان برآمد
لاہور(کرائم رپورٹر)ہنجروال پولیس کی کارروائی7 رکنی زاہد عرف زاہدی ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق س ہنجروال پولیس نے کاروائی کے دوران ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ملزمان میں زاہد، عمران، عثمان۔ میر حمزہ، شیان، مظہر کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے دو ٹرک، کیبل کی ہزاروں میٹر تار، آئر کنڈیشنرز، ویلڈنگ پلانٹ، 6 موبائل فونز اور ناجائز اسلحہ،4پسٹل 1 کاربین اور درجنوں گولیاں۔ بھی برآمد کر لے مقدمہ درج کر لیا پولیس کے مطابق ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ اور ملزمان نے دوران تفتیش لاہور شہر میں متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا ہے