نعیم اشرف درانی کا حاجی بشیرکی والدہ کی وفات پر اظہارتعزیت

نعیم اشرف درانی کا حاجی بشیرکی والدہ کی وفات پر اظہارتعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (پ ر)قومی وطن پارٹی سندھ کے وائس چیئرمین نعیم اشرف درانی کی جدہ بزنس مین فورم کے چئیرمین حاجی بشیر خان سواتی سے والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ نعیم اشرف درانی نے اپنے تعزیتی پیغام مین کہا کہ ہم بشیر خان سواتی کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور دکھ کی اس گھڑی مین انکے ساتھ کھڑے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ رب العزت انکی والدہ محترمہ کی مغفرت فرمائے. قبر، اور حشر کے تمام مراحل آسان فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرمائے.مرحومہ کے تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے

مزید :

صفحہ آخر -