خانیوال میں متعدد ایس ایچ اوز کے تبادلے

  خانیوال میں متعدد ایس ایچ اوز کے تبادلے

  

خانیوال (نمائندہ پاکستان)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد علی وسیم نے ایس ایچ اوز کے تبادلوں کے احکامات جاری کر دئیے ہیں،طیب سرفراز SI کو ایس ایچ او سٹی خانیوال سے CIA خانیوال تعیناتی کے احکامات جبکہ عدنان(بقیہ نمبر49صفحہ6پر)

خورشید SI کو ایس ایچ او تھانہ کچہ کھوہ سے ایس ایچ او تھانہ سٹی خانیوال،حسن اقبال SI کو انچارج چوکی عاقل سے ایس ایچ او تھانہ صدر کبیروالا،عون عباس TSI کو تھانہ سٹی خانیوال سے قائم مقام ایس ایچ او تھانہ کچہ کھوہ،محمد ارشاد SI کو ایس ایچ او تھانہ صدر کبیروالا سے کلوز ٹو لائن کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔

تبادلے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -