محکمہ تعلیم راجن پور: ڈی ای او سکینڈری، ڈی ای او ایلمنٹری کی اسامیاں کئی ماہ سے خالی

  محکمہ تعلیم راجن پور: ڈی ای او سکینڈری، ڈی ای او ایلمنٹری کی اسامیاں کئی ماہ ...

  

جام پور (نامہ نگار)محکمہ تعلیم میں ڈی ای او سیکنڈری اور ڈی ای او ایلمنٹری راجن پور کی اسامیاں کئی ماہ سے (بقیہ نمبر47صفحہ6پر)

خالی ہیں۔ ڈی ای او سیکنڈیری کی اسامی کئی ماہ سے خالی پڑی ہوئی جس کا اضافی چار ج ہیڈماسٹر ملک عبدالحمید کے پاس ہے۔ اسی طرح سابق ڈی ای او حشمت علی لنگاہ کی گریڈ بیس میں ترقی ہو نے سے خالی ہونے والی اسامی پر عارضی چار ج ڈپٹی ڈی او روجھان عطاء حسین سیلرہ کے پاس ہے۔ شہری غلام محمد۔ حاجی خان۔ عبدالرحمان نے وزیر اعلی پنجاب اور وزیر تعلیم پنجاب سے فوری طور اسامیوں پر تقرری کرکے حکومتی ثمرات عوام تک براہ راست پہنچانے کا مطالبہ کیا ہے۔

خالی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -