میرپور میرس میں پیر مشتاق علی شاہ کی وفات پر شاہ محمود قریشی، ڈاکٹر صدیق خان کاورثا سے اظہار تعزیت

  میرپور میرس میں پیر مشتاق علی شاہ کی وفات پر شاہ محمود قریشی، ڈاکٹر صدیق ...

  

ملتان(سٹی رپورٹر)وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود حُسین قُریشی اور غوث(بقیہ نمبر49صفحہ7پر)

بہائالدین زکریاؒ اکیڈمی کے سیکرٹری جنرل پروفیسر ڈاکٹر مُحمد صدیق خان قادری نے ایک تعزیتی پیغام میں خیر پور میرس (سندھ) سے سابق رُکنِ قومی اسمبلی پیر سید کاظم علی شاہ لکیاری کے برادرِ نسبتی پیر مُشتاق علی شاہ لکیاری کے حادثے کے نتیجے میں وفات پر گہرے غم و رنج کا اظہار کیا ہے انہوں نے پیر سید کاظم علی شاہ کے علاوہ مرحوم کے بھائی پیر سید محرم علی شاہ لکیاری اور صاحبزادے سید حسن رضا شاہ لکیاری سے گہری ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحُوم کے لی مغفرت اور بُلندیِ درجات کی دُعا کی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -