ڈیرہ: ٹیچنگ ہسپتال میں اضافی بسترلگانے کاسلسلہ شروع
ڈیرہ غازیخان (سٹی رپورٹر)ڈیرہ غازیخان میں کوروناوائرس کی بگڑتی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازیخان میں اضافی بستر لگانے شروع کر دیئے گئے ہیں. ایچ ڈی یووارڈ میں مزید 44بیڈز کا اضافہ کر دیاگیاہے تاکہ کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں (بقیہ نمبر31صفحہ6پر)
کی بہتر نگہداشت او رعلاج معالجہ کیا جاسکے. وینٹی لیٹر اور دیگر مشینری فنکشنل کر دی گئی ہے. ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سمیع اللہ فاروق نے ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ کرتے ہوئے انتظامات کا جائزہ لیا.
بستر