ملتان میں پناہ گاہ تعمیر کرنیکا فیصلہ، 3کروڑ روپے مختص

ملتان میں پناہ گاہ تعمیر کرنیکا فیصلہ، 3کروڑ روپے مختص

  

ملتان(سٹی رپورٹر)پنجاب حکومت نے بے یار و مدد گار افراد کے قیام کے لئے آئندہ مالی سال کے دوران صوبے کے تمام ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز میں پناہ گاہ تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پہلے مرحلے میں ایک پناہ گاہ ملتان میں (بقیہ نمبر20صفحہ6پر)

تعمیر کی جائے گی جس کے لئے صوبائی بجٹ میں 3 کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں۔

پناہ گاہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -