ملتان: اقلیتی برادری کے منصوبوں کیلئے بھاری فنڈز

ملتان: اقلیتی برادری کے منصوبوں کیلئے بھاری فنڈز

  

ملتان(سٹی رپورٹر)پنجاب حکومت نے اپنے بجٹ میں ملتان کی اقلیتی برادری کے تین منصوبوں کے لئے فنڈز مختص کئے ہیں جس کے لئے 2 کروڑ 9 لاکھ 62 ہزار روپے رکھے گئے ہیں۔ منصوبوں کی تفصیل کے تحت آئندہ مالی سال میں رضا آباد میں مسیحی قبرستان کی(بقیہ نمبر19صفحہ6پر)

چار دیواری کی تعمیر کے لئے 5لاکھ60 ہزار، سینٹ میریز چرچ ملتان کینٹ کی مرمت و بحالی کے لئے 4 لاکھ 2 ہزار اور وہاڑی روڈ پر گلزیب کالونی کے قریب ماڈل قبرستان کی تعمیر کے لئے 2 کروڑ روپے جاریی کئے جائیں گے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -