ملتان: چائلڈ پروٹیکشن، انسداد تشدد برائے خواتین سنٹر، شیلٹر ہو م کیلئے 2کروڑ 53لاکھ مختص

ملتان: چائلڈ پروٹیکشن، انسداد تشدد برائے خواتین سنٹر، شیلٹر ہو م کیلئے 2کروڑ ...

  

ملتان(سٹی رپورٹر)صوبائی حکومت نے بجٹ میں ملتان میں چائلڈ پروٹیکشن انسٹی ٹیوشن، انسداد تشدد برائے خواتین سنٹر اور شیلٹر ہوم کے قیام کے لئے 2 کروڑ 53 لاکھ 12 ہزار روپے مختص کر دئیے ہیں۔ جس کے تحت (بقیہ نمبر17صفحہ6پر)

آئندہ مالی سال میں چائلڈ پروٹیکشن انسٹی ٹیوشن ملتان کی تعمیر کے لئے 50 لاکھ، انسداد تشدد برائے خواتین سنٹر کے قیام کے لئے 23لاکھ اور شیلٹر ہوم کے قیام کے لئے 1 کروڑ 80 لاکھ 12 ہزار روپے خرچ کئے جائیں گے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -