حکومت عوام کو بجٹ میں ریلیف دینے میں ناکام ہو گئی،حمزہ شہباز

حکومت عوام کو بجٹ میں ریلیف دینے میں ناکام ہو گئی،حمزہ شہباز

  

لاہور (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہبازشریف کی زیر صدارت ویڈیو لنک اجلاس ہوا۔جس میں (ن) لیگ کی پارلیمانی ایڈوائزری کمیٹی کے ممبران (بقیہ نمبر28صفحہ7پر)

نے شرکت کی۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے کہا کہ حکومت عوام کو بجٹ میں ریلیف دینے میں ناکام ہو گئی ہے۔تحریک انصاف کی حقیقت عوام کے سامنے آگئی ہے۔الحمداللہ ایک روپے کی کرپشن ثابت نہیں کر سکے۔جو ظلم حکمرانوں نے کیا اللہ تعالی سے پائیں گئے۔

حمزہ شہباز

مزید :

ملتان صفحہ آخر -