ضلع راجن پور کی ترقی کیلئے بھرپور اقدامات کررہے ہیں، نصراللہ دریشک

  ضلع راجن پور کی ترقی کیلئے بھرپور اقدامات کررہے ہیں، نصراللہ دریشک

  

راجن پور (نا مہ نگار) ضلع را جن پور کی تعمیرو تر قی کا وقت اب قر یب آچکا ہے میگا پرو جیکٹس کے مکمل ہو تے ہی خو شحالی انقلا ب آئیگا ون وے رو ڈکا دیر ینہ مسلہ حل ہو گیا ہے ان خیالات کا اظہا ر ممبر قومی اسمبلی اور سینئر سیا ستدان سر دار نصراللہ خان در یشک نے تحریک انصاف کے فعال اور سر گرم رہنما سر دار شاہ رخ خان گو رچا نی سے ملا قات میں گفتگو کرتے ہو ئے انہو ں (بقیہ نمبر10صفحہ6پر)

نے کہا کہ وز یر اعظم عمران خان کی ولولہ انگیز قیادت مین ملک وقوم تر قی کی راہ پر گا مزن ہے حکومت پسما ندہ اضلا ع کی تعمیرو تر قی خصو صا ضلع را جن پور کی تر قی کیلئے سنجیدگی سے کا م کر رہی ہے انہو ں نے کہا کہ ضلع را جن پور کی عوام کا اہم مسلہ جوگزشتہ کئی سا لو ں زیر بحث تھا ون وے رو ڈ کی تعمیر کے منصو بہ کی منظوری سے ضلع را جن پور کی عوام کا بہت بڑا مسلہ حل ہو گیاانہو ں نے کہا کہ حکومت نے وزیر اعظم عمران خان کی ہدا یت پر بہتر ین اور مثالی بجٹ پیش کیا جس میں کو ئی نیا ٹیکس نہیں لگا یا گیا بنیا دی ضرو ریا ت کی اشیا ء سستی کی گئیں جسے ہر شعبہ ہا ئے زندگی کے افراد نے پسند کیا انہو ں نے کہا کہ حکومت کے ہر عمل اقدام پر تنقید کر نا اپو زیشن کی عادت ہو چکی ہے انہو ں نے کہا کہ ضلع را جن پور کو سوئی گیس کا تحفہ بھی تحریک انصاف کی حکومت دے گی مسلم لیگ ن اور پیپلز پا رٹی کے ادوار میں لو گو ں کو کو ئی ریلیف نہیں ملا وز یر اعظم عمران خان کی خوا ہش ہے کہ تر قی کا سفر ہر پسما ندہ ضلع میں جا ئے اور اقتدار کے ثمرات عام اور غریب آدمی تک پہنچا ئے جا ئیں اس موقع پر سا بق کو نسلر محمد عمران ستار رحمانی ایڈووکیٹ سینئر صحافی عبدالصبور رحمانی، ملک حنیف بٹ فہیم، آصف چا نڈیہ اور دیگر افراد بھی مو جو د تھے۔

نصراللہ دریشک

مزید :

ملتان صفحہ آخر -