پاکستانی سفارت کاروں کیساتھ بھارت کا رویہ عالمی قوانین کے منافی،دفتر خارجہ

پاکستانی سفارت کاروں کیساتھ بھارت کا رویہ عالمی قوانین کے منافی،دفتر خارجہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (این این آئی)ترجمان دفتر خارجہ نے کہاہے کہ نئی دہلی میں پاکستانی سفارت کاروں کے ساتھ بھارتی حکومت کا رویہ عالمی سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے۔پاکستانی سفارت کاروں کو روزانہ کی بنیاد بھارتی سکیورٹی ایجنسیوں کی طرف سے ہراساں کیا جا رہا ہے۔ ترجمان عائشہ فاروقی نے کہاکہ نئی ٓدہلی میں پاکستانی سفارت کاروں کو پولیس کی طرف سے بھی دھمکایا جا رہا ہے،نئی دہلی میں پاکستانی سفارت کاروں کو ان کی دفتری اور سفارتی ذمہ داریوں سے روکنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
دفتر خارجہ

مزید :

صفحہ اول -