شیخوپورہ میں ٹریفک وارڈن سمیت مزید 3افراد کورونا سے جاں بحق 

شیخوپورہ میں ٹریفک وارڈن سمیت مزید 3افراد کورونا سے جاں بحق 

  

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)شیخوپورہ میں کورونا نے مزید تین افراد کو نگل لیا،جاں بحق ہونے والوں میں ٹریفک پولیس شیخوپورہ کے وارڈن محمد طارق جاوید، تاجر شیخ محمد الیاس اور رشیداں بی بی شامل ہیں جبکہ کورونا وارڈ میں 40مریض زیر علاج ہیں جن میں سے 10کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے جبکہ تمام فوت شدگان کی تدفین کورونا ایس او پیز کے تحت کردی گئی۔ 

تین جاں بحق

مزید :

صفحہ آخر -