اسلام آباد کے نجی تعلیمی اداروں میں بیس فیصد فیس معاف کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد کے نجی تعلیمی اداروں میں بیس فیصد فیس معاف کرنے کا فیصلہ

  

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت کے نجی تعلیمی اداروں میں بیس فیصد فیس معاف کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا) نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا،اس سے قبل بھی پیرا نے نجی تعلیمی اداروں کو اپریل مئی کی فیسوں میں بیس فیصد کمی کا حکم دیا تھا،فیصلے کا اطلاق اے اور او لیول کے آخری سال کے طلبہ پر نہیں ہوگا،وزارت تعلیم نے نجی تعلیمی اداروں کو حکم پر مکمل عملدرآمد کرنے کی ہدایت کی۔

بیس فیصد فیس

مزید :

صفحہ آخر -