میوہسپتال لاہورمیں کورونا کے مزید9 مریض انتقال کرگئے

میوہسپتال لاہورمیں کورونا کے مزید9 مریض انتقال کرگئے
میوہسپتال لاہورمیں کورونا کے مزید9 مریض انتقال کرگئے

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)میوہسپتال میں کورونا کے مزید9 مریض انتقال کرگئے ،میوہسپتال میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد190 ہوگئی۔

سی ای او میوہسپتال ڈاکٹر اسد اسلم نے کہاہے کہ میوہسپتال میں مزید 9 مریض کورونا کے باعث انتقال کر گئے جس کے بعد ہسپتال میں کورونا سے جاں بحق ہونے والے مریضوں کی تعداد190 ہوگئی،ڈاکٹر اسد اسلم نے کہاکہ جاں بحق افراد کی عمریں 45 سے 70 سال کے درمیان تھیں ۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -کورونا وائرس -