چینی کمیشن کیس میں کاشتکاروں کی فریق بننے کی درخواست منظور

چینی کمیشن کیس میں کاشتکاروں کی فریق بننے کی درخواست منظور
چینی کمیشن کیس میں کاشتکاروں کی فریق بننے کی درخواست منظور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے چینی کمیشن کیس میں کاشتکاروں کی فریق بننے کی درخواست منظورکرلی ۔
میڈیارپورٹس کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں چینی کمیشن کیس میں کاشتکاروں کی فریق بننے کی درخواست پرسماعت ہوئی،عدالت نے کاشتکاروں کی چینی کمیشن کیس میں فریق بننے کی درخواست منظور کرلی ،کاشتکاروں کی درخواست پروفاق اور ملز مالکان کو نوٹس جاری کردیئے اورچینی کیس کےساتھ درخواست سماعت کیلئے مقررکرنےکاحکم دیدیا،اسلام آبادہائیکورٹ نے کیس کی سماعت 19 جون تک ملتوی کردی۔