ایف آئی اے نے نائیجرین خاتون اور اس کے پاکستانی ساتھی کوشرمناک کام کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا

ایف آئی اے نے نائیجرین خاتون اور اس کے پاکستانی ساتھی کوشرمناک کام کرتے رنگے ...
ایف آئی اے نے نائیجرین خاتون اور اس کے پاکستانی ساتھی کوشرمناک کام کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے خود کو ایشیائی ترقیاتی بینک کا نما ئندہ ظا ہر کر کے متعدد پاکستانیوں سے 52 لاکھ ڈالرفراڈ میں ملوث نائیجرین خاتون کنڈینس اووم اور اس کے پاکستانی ساتھی کو گرفتار کر لیا ہے، ایف آئی اے راولپنڈی کے سائبر کرائم ونگ کو شکایات ملیں کہ نائجیرین خاتون خود کو عالمی مالیاتی ادارے کی رکن ظاہر کر کے فراڈ کر رہی ہے جس میں اس کے پاکستانی ساتھی بھی شامل ہیں، سائبر کرائم ونگ نے ملزموں کا سراغ لگا کر انہیں گرفتار کر لیا ہے ملزمان دگنے کرنے کا جھانسہ دیکر اب تک52 لاکھ ڈالر کا ٹیکہ لگا چکے ہیں۔

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -