گلگت بلتستان میں ایک اور ڈاکٹر کورونا سے لڑتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا

گلگت بلتستان میں ایک اور ڈاکٹر کورونا سے لڑتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا
گلگت بلتستان میں ایک اور ڈاکٹر کورونا سے لڑتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا

  

گلگت(ڈیلی پاکستان آن لائن)گلگت بلتستان میں ایک اور ڈاکٹر کورونا سے لڑتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا،ڈاکٹر زمان گزشتہ 4 روز سے وینٹی لیٹر پر تھے ۔

نجی ٹی وی جی این این کے مطابق گلگت بلتستان میں ایک اور ڈاکٹر کورونا سے لڑتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا،ڈاکٹر زمان کاکورونا رزلٹ مثبت آیا تھا ،تشویشناک حالت میں سی ایم ایچ منتقل کیاگیا مگر جانبر نہ ہوسکے،ڈاکٹر زمان گزشتہ 4 روز سے وینٹی لیٹر پر تھے ۔

مزید :

علاقائی -گلگت بلتستان -کورونا وائرس -