پی ایس ایل میں آج کون کونسی ٹیموں میں ٹاکرا ہوگا؟ آپ بھی جانیں

پی ایس ایل میں آج کون کونسی ٹیموں میں ٹاکرا ہوگا؟ آپ بھی جانیں
پی ایس ایل میں آج کون کونسی ٹیموں میں ٹاکرا ہوگا؟ آپ بھی جانیں

  

ابوظہبی(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل )6 میں آج(جمعرات کو )دو میچز کھیلے جائیں گے۔پہلا میچ شام 6بجے شروع ہوگا یہ میچ اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلا جائے گا۔دوسر امیچ رات 11 بجے شروع ہوگا یہ میچ کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے لیے یہ دونوں میچ بہت اہمیت کے حامل ہونگے،اگر وہ یہ میچ ہارجاتے ہیں تو ان کے ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرنے کے چانسز کم ہوجائیں گے۔

مزید :

PSL -PSL News Update -