عید سے پہلے قربانی دیکھ رہا ہوں اورقربانی چھوٹی ہو یا بڑی لیکن . . . بڑا دعویٰ سامنے آگیا

عید سے پہلے قربانی دیکھ رہا ہوں اورقربانی چھوٹی ہو یا بڑی لیکن . . . بڑا دعویٰ ...
عید سے پہلے قربانی دیکھ رہا ہوں اورقربانی چھوٹی ہو یا بڑی لیکن . . . بڑا دعویٰ سامنے آگیا

  

 کراچی (ویب ڈیسک)  پیپلزپارٹی کے  رہنما منظوروسان نے دعویٰ کیا  ہے کہ عید سے پہلے قربانی دیکھ رہا ہوں اورقربانی چھوٹی ہو یا بڑی لیکن قربانی ہوگی۔

میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے ان کا کہنا تھا  کہ یہ بجٹ غریب کیلئے نہیں امیرکیلئے ہے، جس طرح مقدس ایوان میں ہوا ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا، سیاست دانوں کوخراب دکھانے کی کوشش کی جا رہی ہے، یہ کسی کی سازش ہو سکتی ہے،  وفاقی بجٹ عوامی بجٹ نہیں ہے بلکہ اس بجٹ کو تاجراوربلڈرزمافیا دوست بجٹ کہہ سکتے ہیں۔

منظوروسان نے مزید کہا کہ عید سے پہلے قربانی دیکھ رہا ہوں اورقربانی چھوٹی ہو یا بڑی لیکن قربانی ہوگی۔

مزید :

علاقائی -سندھ -کراچی -