کوٹری ریلوے سٹیشن کے قریب ٹرین کی 7 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں 

کوٹری ریلوے سٹیشن کے قریب ٹرین کی 7 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں 
کوٹری ریلوے سٹیشن کے قریب ٹرین کی 7 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جامشورو (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کوٹری ریلوے سٹیشن کے قریب مال گاڑی کی سات بوگیاں ڈی ریل ہو گئیں ۔
تفصیلات کے مطابق کوٹری ریلوے سٹیشن کے قریب مال گاڑی کو حادثہ بریک فیل ہونے کی وجہ سے آیا اور تین بوگیاں آپس میں ٹکرا گئیں ، حادثے میں ٹرین ڈرائیور اور فائر مین معمولی زخمی ہو گئے ہیں ۔ محکمہ ریلوے کا کہناہے کہ ریلوے لائن بحال ہے اور ٹرینوں کی آمد و رفت جاری ہے ۔
یاد رہے کہ کچھ دن قبل گھوٹکی کے قریب دو مسافرٹرینوں میں تصاوم کے باعث 63 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد جاں بحق ہوئے تھے ۔