گلگت بلتستان میں ایک اور ننھی کلی زیادتی کے بعد قتل 

گلگت بلتستان میں ایک اور ننھی کلی زیادتی کے بعد قتل 
گلگت بلتستان میں ایک اور ننھی کلی زیادتی کے بعد قتل 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گلگت ( ڈیلی پاکستان آن لائن) گلگت بلتستان میں ایک اور ننھی کلی کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا ، واقعہ ضلع غذر میں پیش آیا ۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق 11 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا ، اطلاع ملنے پر نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔

پولیس کاکہنا ہے کہ شک کی بنیاد پر تین افراد کےنمونے لے کر ڈی این اے کیلئے بھیج دیے گئے ہیں ۔

مزید :

جرم و انصاف -