پشاور زلمی بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ، میچ کا ٹاس ہوگیا

پشاور زلمی بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ، میچ کا ٹاس ہوگیا
پشاور زلمی بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ، میچ کا ٹاس ہوگیا

  

ابوظہبی(ڈیلی پاکستان آن لائن )پشاور زلمی نے ٹاس جیت کے پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم میں کپتان شاداب خان ، کولن منرو، عثمان خواجہ ، افتخار احمد،آصف علی، حسن علی،عاکف جاوید،برینڈن کنگ، حسین طلعت،محمد اخلاق، ظفر گوہر اور فواد احمد شامل ہیں،پشاور زلمی کی ٹیم میں وہاب ریاض،حضرت اللہ زازئی، کامران اکمل، شعیب ملک،محمد عرفان،امام الحق، پاول، ردر فورڈ، ابرار احمد، عمید آصف، ثمین گل اور وقار سلام خیل شامل ہیں۔

مزید :

PSL -PSL News Update -