افغانستان میں امن و استحکام ، مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے بڑا اعلان کردیا

 افغانستان میں امن و استحکام ، مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے بڑا اعلان ...
 افغانستان میں امن و استحکام ، مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے بڑا اعلان کردیا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کےمشیربرائےقومی سلامتی ڈاکٹرمعید یوسف نےکہاہےکہ پاکستان افغانستان میں امن و استحکام کے لئے کھڑا ہے ۔

تفصیلات کےمطابق ڈاکٹرمعیدیوسف نےیہ بات اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل کےذاتی مندوب برائے افغانستان اور علاقائی امور جین آرنولٹ سے ملاقات میں کہی,ملا قات میں افغانستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اس موقع پر معید یوسف نے کہا افغانستان میں امن کا مطلب خطے میں امن ہے،پاکستان افغانستان میں امن کے لئے تمام تر کوششیں جاری رکھے گا۔علاقائی راہداری افغانستان میں امن سے منسلک ہے۔جین آرنولٹ نے پاکستان کی کاوشوں کو سراہا۔

مزید :

قومی -