کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندرز، میچ کا ٹاس ہوگیا

کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندرز، میچ کا ٹاس ہوگیا
کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندرز، میچ کا ٹاس ہوگیا

  

ابوظہبی(ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی کنگز نے میچ کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

کراچی کی ٹیم میں کپتان عماد وسیم، بابرا عظم ، شرجیل خان، نجیب اللہ زدران ، نور احمد ، مارٹن گپٹل، والٹن عباس آفریدی ، دانش عزیز، محمد عامر اور محمد الیاس شامل ہیں۔ لاہور قلندر ز کی ٹیم میں کپتان سہیل اختر، فخر زمان، محمد حفیظ، بین ڈنک، ٹم ڈیوڈ، جیمز فولکنر،آغا سلمان، راشد خان، احمد دانیال ، شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف شامل ہیں۔

مزید :

PSL -PSL News Update -